Polio Vaccines very Dangerous. Hafiz Saleem Raza Qadri

  • 9 years ago
پولیو ویکسین میں بندر کے جراثیم ہوتے ہیں
لیجئے سُن کر پھر شیئر بھی کریں۔ اگر یہی باتیں کوئی مولوی صاحب کہتا یا کوئی دیندار مسلمان کہتا تو پھر اس کے بارے میں روشن خیال فوراً دہشت گردی کا فتویٰ لگالیتا ۔
پولیو ویکسین میں بندر کے جراثیم ہوتے ہیں ۔
............
مسلم ممالک میں بچوں کو پلائی جانے والی پولیو ویکسین ایک ایسی ویکسین ہے جو کہ در حقیقت پولیو اور کینسر کا سبب بن رہی ہے۔
اس کا اعتراف خود امریکی سائنسدان کر چکے ہیں۔
یہ ویکسین اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ڈبلیو ایچ او کی نگرانی میں مسلم ممالک میں زبردستی بچوں کو پلائی جارہی ہے۔
اس ویڈیو میں اس کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔
تمام ایڈمنز سے گزارش کیجاتی ہے کہ اس زہر سے عوام کو آگاہ کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، تاکہ لوگ اپنی نسل کو اس زہر سے بچائیں۔
مسلمان بچوں میں ایک ممکنہ بیماری کیلئے جس کا ہونا نہ ہونا غیر یقینی ہے اس کیلئے یہود ونصاریٰ اتنا پریشان ہیں
جبکہ یقینی طور پر ہمارے ممالک میں ایڈز کے مریض، دل کے مریض، بلڈ پریشر ، شوگر ، ٹی بی، کینسر کے مریض لاکھوں کی تعداد میں ہیں ان کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے حرکت میں کیوں نہیں آتے ؟
ان مریضوں کیلئے اقوام متحدہ مفت ادویات کیوں فراہم نہیں کرتا ؟
ایسے مریض اگر دوائی نہ لیں تو پولیس زبردستی گھر آکر دوائی کیوں نہیں پلاتی ؟
امریکہ اور برطانیہ میں یہ ویکسین کیوں نہیں پلائی جاتی ؟
قرآن کریم کا فیصلہ ہے کہ یہود و نصاری تمہارے ہر گز خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔
یہ ویکسین ایک سازش ہے اس سے مسلمانوں کو آگاہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
براہ کرم ہر ایڈمن اپنے پیج پر اس ویڈیو کو ضرور شیئر کرے

Recommended