Rare Patriotic Songs on Qauid-e-Azam-Part 2-Pak Patriotic Library

  • 9 years ago
بانیء پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے 138 ویں یومِ ولادت کے موقع پر میرے قومی نغمات کے مجموعہ سے نایاب نغماتِ قائدِ اعظمؒ آپ سب کی نذر۔۔۔۔
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ، گلوکارہ : ثمر اقبال
قائدِ اعظم زندہ و پائندہ ہے ، مختلف گلوکاران ( کورس )
مخلص تھے با وفا تھے محمد علی جناح ، گلوکارہ : شازیہ
یی پاک زمین تیری محبت کی امیں ہے قائدِ اعظم ، گلوکارہ : فریحہ پرویز
اے قائدِ اعظم تو زندہ رہے گا ، گلوکاران : محمد افراہیم و نگہت سیما
ہم قائدِ اعظم کے کردار کی تصویریں ، گلوکار : سلامت علی