Aye Wadi-e-Kashmir by Ahmed Rushdi,Naseema Shaheen,Taj Multani & Chorus

  • 10 years ago
جنگِ ستمبر 1965 کے دوران کشمیر اور مجاہدینِ کشمیر سے اظہارِ یکجہتی پرمبنی ایک نایاب اور گم گشتہ جنگی ترانہ جسے ریڈیو کراچی سے احمد رشدی،تاج ملتانی،نسیمہ شاہین ،خورشید بیگم اورعشرت جہاں نے ریکارڈ کروایا تھا نغمہ نگار جناب
عاشور کاظمی تھے جبکہ موسیقی استادنتھو خان نے ترتیب دی

Recommended