اب بات معصوم بچیوں کے بہیمانہ قتل تک آپہنچی ہے - justice for sahar batool

  • 10 years ago
ملک میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے تو بہت دیر سے جاری تھے
مگر اب بات معصوم بچیوں کے بہیمانہ قتل تک آپہنچی ہے

کراچی میں ایک معصوم بچی مظہر زہراء اپنے والد کے ساتھ سکول جارہی تھی کہ اس کے سامنے ان کے والد کو شہید کر دیا گیا اور مظہر زہرا بھی شدید زخمی ہوئیں ۔
کچھ روزپہلے اپنے والدین کے ساتھ مجلس پر جانے والی6 ماہ کی بتول کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
مگرسب سے زیادہ دل دہلا دینے والا واقعہ کوئٹہ میں پیش آیا۔۔۔۔۔۔ جہاں 7 سالہ سحر بتول کوکڈنیپ کر کے۔۔۔۔ تشدد کے بعد گلے میں رسی ڈال کر شہید کر دیا گیا
ان تینوں واقعات میں لواحقین ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں ۔۔۔۔

یہ تمام واقعات انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔

یاد رہے ہماری اور آپ کی کوششوں کی ہی وجہ سے واقعہ کے دس روز بعد میڈیا نے اس ایشو کو کوریج دینا شروع کر دی تھی اور حکومتی ادارے بھی حرکت میں آگئے مگر اگر آپ نے اپنا فرض ادا کرنا جاری رکھا تو ضرور سحر بتول کے قاتل کیفر قردار تک پہچیں گے اور آیندہ کسی کو ایسا سوچنے کی بھی ہمت نہیں ہو گی ۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیعر کر کے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔

ایک 7 سالہ سہر بتول نامی شیعہ معصوم پچی کو گھر سے اغواکر کے تشدد کے بعد شہید کر دیا گیا واقعہ اتنا دردناک ہے کہ اسے لفظوں میں پیان نہیں کیا جا سکتا مگر اس سے بھی زیادہ افسوس انسانی حقوق کی تنظیموں ، قانون نافظ کرنے والے اداروں کی مجرمانہ خاموشی پر ہوا !!

مگر جب وائس آف شیعہ ٹیم نے قوم کی بہادر بیٹی بین الاقوامی امام حسین ؑ کونسل کی سربرہ رباب محدی رضوی سے سہر بتول کو انصاف دلانے کی بات کی تو انہوں نے نہ صرف اس معملے کو برتانیہ کی پارلیمنٹ بلکہ اقوام متحدہ میں اُٹھانے اور جب تک انصاف نہیں مل جاتا اُس وقت تک جدوجہت جاری رکھنے کا وعدہ کیا

جو لوگ اس کانفرس میں شرکت کرنا چائیں
وہ 25 نومبر کو 6 سے 8 بجے ہاوس آف لارڈز میں (Justice for Sahar Batool) کانفرنس کو منعقد کیا جا رہا ہے مزید تفصیلات کے لیے آپ اس ای میل پر میل کر سکتے ہیں Rubabmehdi@hotmail.com