suna ha chand nikly ga.... سُنا ہے آج فلک پہ چاند نکلے گا

  • 10 years ago
Writter: Mohsin iqbal
Recite : Rj Sahir khan

سُنا ہے چاند نکلے گا
سُنا ہے آج فلک پہ چاند نکلے گا
سُنا ہے عید بھی ھو گی
اُس چاند کی دید بھی ھو گی
ہر ہمیں تو کچھ بھی نظر نیں آیا
پچھلے برس بھی عید نیں ھوئی
میرے چاند کی دید نیں ھوئی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سُنا ہے عید پھر سے لوٹی ہے
سُنا ہے بہچھڑے بھی مل جاتے ہیں
مُرجھائے چہرے بھی کھل جاتے ہیں
پر جن سے گھر میں رونک ہو
وہ کیسے دور ہو جاتے ہیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
چلو امیدیں پھر بھی قائم ہیں
پلکیں اب بھی نیں جھپکی
راستہ اب بھی تکتے ہیں
کہ ہماری منتظر آنکھوں کو
تیری دید ہو گی
▬▬▬▬▬▬
سُنا ہے فلک پر چاند نکلے گا
سُنا ہے ہماری بھی عید ہو گی

خواجہ محسن آقبال

Recommended