Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 9/22/2014
مدینہ شریف میں دو ثنیہ ہیں،ثنیۃُالوداع شمالی اورثنیۃُ الوداع جنوبی۔ یہ مسجد قُبا کی طرف ہے۔ اس مقام سے آپؐ کی سواری گزری تھی۔ تُرکوں نے اس جگہ ایک قلعہ نما ٹاور بنا دیا تھا۔ تا کہ یہ جگہ مسلمانوں کو یاد رہے کہ ادھر سرکارؐ کے قدم مبارک لگے ہیں۔ سُبحان اللہ

Recommended