trade exhibition and symposium 2014 in swat valley by sherinzada

  • 10 years ago
تین روزہ صنعتی میلے کی افتتاحی تقریب میں میوزیکل شو کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں نامورفنکاروں نے ملی نغمے اورگیت پیش کئے،میلے کے انعقادمیں ہینڈاکمپنی سمیت سوات سرینہ بھی تعاؤن کررہے ہیں جس کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ فوجی وسول حکام،ملک بھرکے چیمبرآف کامرس کے عہدیداروں اورسوسائٹی کے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت ک

Recommended