شیر قلعہ عید میوزیکل شو سلمان پارس کی سُپر ھیٹ سونگ موریک تھینے |PASSUTIMES MULTIMEDIA|

  • 10 years ago
پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا: غذر: عید کے موقع پرشیر قلعہ اسپورٹس کلب کی جانب منعقدہ گرانڈ میوزیکل شو میں گلگت بلتستان شنا زبان کی مشہور گلوکار سلمان پارس کی خوبصورت آواز میں اُ ن کی سب سے ہیٹ گیت موریک تھینے گیت گانے پر میلہ لوٹ لیا۔ © فلم میکر پرویز میر۔