نگر نمر2 میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں |PASSUTIMES

  • 10 years ago
پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا ویڈیو مبارک علی ساون: گزشتہ جمعرات کے روز شروع ہونے والے بارشوں کا سلسلہ گلگت بلتستان کے دوسرے ضلعوں کی طرح ضلع ہنزہ نگرکے محلقہ علاقوں میں تباہی مچا دی جس میں سب سے زیادہ نقصانات ضلع ہنزہ نگر کے نواحی گاؤں چھپروٹ میں جہاں مسجد سمیت دیگررہائشی مکانات، درجنوں دکانوں اور میویشی خانوں کو شدید نقصان پہنجا۔ شاہراہ قراقرم کا اکثر و بشتر حصہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے جگہ جگہ بلاک ہوے تاہم بروقت کاروائی سے راستہ عام ٹریفک کیلئے بحال کریاگیا۔

Recommended