اللہ کی قسم مرزا غلام احمد قادیانی دجال تھا۔

  • 10 years ago
اگر کسی کو کوئی شک ہے تو میدان میں آۓ۔ حضورﷺ کا فرمان ہے کے 30 دجال آئیں گے نبوت کا دعوا کریں گے۔

سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 939 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 0
عبیداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز ابن محمد، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس دجال نکل جائیں مراد کذاب ہیں وہ سب کے سب (ان میں سے ہر ایک) دعوی کریں گے وہ اللہ کا رسول ہے۔

The Prophet (peace_be_upon_him) said: The Last Hour will not come before there come forth thirty Dajjals (fraudulents), everyone presuming himself that he is an apostle of Allah.
..

Recommended