گوجال: خوش گائے پھسو گاؤں میں دریائے گوجال کو پار کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔۔

  • 10 years ago
پھسو ٹائمز گوجال: اس ویڈیو میں آپ دیکھ ستکتے ہیں کہ خوش گائے (یاک) پھسو گاؤں میں دریائے گوجال کوپار کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں جو خرم آباد افدیگر سے پھسو گاؤں بٹھورہ ویلی ہر سال گرمیوں کے موسم شروع ہوئے ہی لے جاتے ہیں۔۔
ویڈیو احمد دین خیبر گوجال۔۔۔

Recommended