ALLAH(jj) Kahan Hai? Hanafi Aur Ghair Muqalid Ka Mukalma Part 1 Of 2

  • 10 years ago
حصہ اول

ایک عجیب بات ہے ان غیر مقلدین میں جیسے کوئی شخص اپنے گلے سے تقلید کا ہار اتار دیتا ہے تو وہ بندہ چاہے موچی ہو نائی ہو یا چوڑا چمار اپنے آپ کو محدث، مفسر، مدقق، متکلم غرض جنتے علوم اور فنون ایک مجتہد کے لئے درکار ہوتی ہیں.میں تصرف کرنا یا ان میں اپنی رائے قائم کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتا ہے.........گو کہ وہ ان علوم اور فنون سے بلکل کھورا ہی کیوں نہ ہو..........اسی طرح کچھ اس مکالمہ میں آپ حضرات کو نظر آجائیگا.

یہ مکالمہ عقائد کے موضوع پر ہے.اور ہر غیر مقلد پڑھا لکھا ہو یا جاہل اس کو عقائد کے موضوع پر بات کرنا اپنے لئے ایک فخر تصور کرتا ہے.اور اسی عقائد کے باتوں میں وہ کبھی کبھی ایسے عجیب وغریب عقائد بیان کر جاتے ہیں جس کا اسلام اور مسلمان تو کیا یہود و نصاریٰ سے بھی دور دور تک تعلق نہیں ہوتا.

اس ویڈیو میں آپ لوگ غیر مقلدین کے عجیب وغریب عقائد سن لینگے.

الله ہمیں بچائے دین کی ان باتوں میں اپنی رائے قائم کرنے سے جس سے ایمان اور عاقبت خراب ہونے کا اندیشہ ہو.اور اللہ ہمیں اپنے اکابرین یعنی اس امت کے سلف صالحین سے جوڑے رکھے.امین ثمّ امین

نوٹ: اس مکالمہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور جن دوستوں کے ساتھ موبائل فون ہے اور وہ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ سکتے تو ان کے لئے اس مکالمہ کی آڈیو بھی لگا دے ہے.وہ اس مکالمہ کو نیچے دیئے ہوئے دو روابط میں سے
کسی ایک سے ڈاؤنلوڈ کریں.آڈیو دونو ں حصوں کی مکمل ہے

پہلا ربط: میڈیا فائر:
http://www.mediafire.com/download/2bjbefamlmb8625/Ghair+Muqalid+Aur+Hanafi+Ka+Mukalma+ALLAH+kahan+hai.3ga

دسرا ربط: آرکائیو:
https://ia600606.us.archive.org/13/items/GhairMuqalidAurHanafiKaMukalmaALLAHKahanHai.3ga/

Recommended