یزیدیوں نے مسجد کو آگ لگادی - نمازیوں سمیت مسجد کو شہید کردیا

  • 11 years ago
''نماز جمع ادا کرنے والے بچوں کو ذبح کیا گیا گردنیں الگ کر دی گئی مسجد میں جمع پڑھنے آئے تھے 12 بچوں کے سر الگ کر دئیے گئے میڈیا کو دکھا دیا گیا سکرین پر نہیں دکھا سکتے معصوم بچے تھے مدرسے کے : صحافی وقت نیوز''