Research & Evidence-For Boys, Girls can't be Just Friends and for Facebook

  • 11 years ago
ایک ریسرچ کے مطابق لڑکوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ لڑکی اور لڑکے کی صرف دوستی نہیں ہو سکتی . بلکہ وہ آہستہ آہستہ دوسرے رشتوں میں بدلنے لگتی ہے - جبکہ لڑکیوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ لڑکی اور لڑکے کی صرف دوستی ہو سکتی ہے - اور ضروری نہیں کہ وہ کسی دوسرے رشتے میں بدلے -

اگر یقین نہ آئے تو اس ویڈیو میں ایک پول کی صورت ثبوت دیکھ لیں جو ان مہر نفسیات ڈاکٹر صاحبہ نے لڑکیوں اور لڑکوں کے درمیان کروایا - اور ساتھ ساتھ اس کی وجہ بھی جان لیں - کیوں کہ اس کی وجہ لڑکوں کی "گندی سوچ" نہیں

Recommended