روضہ رسول(صلى الله عليه و سلم) کی حفاظت۔۔

  • 11 years ago
روضہ رسول(صلى الله عليه و سلم) کی حفاظت۔۔

روضہ رسول (صلى الله عليه و سلم) کی حفاظت۔۔
جب بد بختو نے حضور پاک [ص] کے جسم مبارک کو چرانا چاہا۔۔۔۔ پوری کہانی سنیےَ۔ عام لوگوں کی آگاہی کے لیے بغیر میوزک اور شکلوں کے اس تاریخی واقعہ کو بہت اچھے انداز میں بیان کیا گیا ہے
اسلامی تاریخی واقع جسے ہماری نئی نسل سمیت سب کو پتہ ہونا چاھیے ۔۔امید ہے ہمارے دیگر پوسٹ کی طرح یہ بھی اپ کو پسند آےَ گی. اسے اپنے بچوں کو دکھائیں اور آگے شئر کریں۔۔ شکریہ

Recommended