Jummah Kareem Ep # 18 Part 2 with Aamir Liaquat Husain on Geo tv at 7-6-2013 جمعہ کریم.. 7 جون 2013ء شب معراج کی خصوصی نشریات کے بعد معروف ثناء خوانوں کا بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت نعت خوان: عمران عطاری، احمد رضا قادری اور ریحان قادری
جمعے کی بابرکت ساعتوں میں براہ راست خصوصی نشریات سب سے بہترین خدمت، ایمان افروز قصے، سبق آموز واقعات ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ نشر مکرر: ہفتہ صبح 7:00 بجے اور اتوار دوپہر 12:00بجے صرف جیو پر!۔ www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat