Practical Sikho

@PracticalSikho

Asslam-o-Alaikum!
Welcome to Practical Sikho!
Here you will see videos related to Computers / Laptops, Electrical, Electronics Repairing Videos, and Homemade DIY Projects.
Here you will see how to easily fix computer hardware, software, and Windows-related issues at home. You will also be able to repair your electrical and electronics home appliances after watching my videos. I will show you how to make useful gadgets from old recycling stuff.

یہاں آپ کمپیوٹر / لیپ ٹاپ ، الیکٹریکل ، الیکٹرانکس کی مرمت کرنے اور گھر پر بنائے جانے والے پراجیکٹس سے متعلق ویڈیوز دیکھیں گے۔
یہاں آپ سیکھیں گے کہ کیسے آپ کمپیوٹر ہارڈویئر، سافٹ وئیر اور وِنڈوز کی خرابیوں کو آسانی سے گھر پر ٹھیک کرسکتے ہیں۔ آپ ان ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد آپ خود اپنی گھریلو بجلی کی اشیاء کی مرمت بھی کرسکیں گے۔ اور میں آپ کو یہ بھی دکھاؤں گا کہ کس طرح آپ اپنی پرانی اور خراب چیزوں سے نئی اور کارآمد چیزیں بنا سکتے ہیں۔

Don't forget to Subscribe!